Blog
Books



۔ (۸۹۰۹)۔ عَنْ اَبِیْ صَالِحٍ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌، قَالَ: سُئِلَتْ عَائِشَۃُ وَاُمُّ سَلْمَۃَ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہا : اَیُّ الْعَمَلِ کَانَ اَعْجَبَ اِلٰی رَسُوْلِ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم ؟ قَالَتَا: مَادَامَ وَاِنْ قَلَّ۔ (مسند احمد: ۲۴۵۴۴)
۔ ابو صالح کہتے ہیں؛ سیدہ عائشہ اور سیدہ ام سلمہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہا سے سوال کیا گیا کہ کون سا عمل رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کو سب سے زیادہ پسند تھا، انھوں نے کہا: جس پر ہمیشگی کی جائے، اگرچہ وہ کم ہو۔
Musnad Ahmad, Hadith(8909)
Background
Arabic

Urdu

English