Blog
Books



۔ (۸۹۱۰)۔ (وَمِنْ طَرِیْقٍ ثَانٍ) عَنِ الْاَسْوَدِ، قَالَ: قُلْتُ لِعَائِشَۃَ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہا : حَدِّثِیْنِیْ بِاَحَبِّ الْعَمَلِ اِلٰی رَسُوْلِ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم قَالَتْ: اَحَبُّ الْعَمَلِ اِلَیْہِ الَّذِیْیَدُوْمُ عَلَیْہِ الرَّجُلُ، وَاِنْ کَانَ یَسِیْرًا۔ (مسند احمد: ۲۵۳۳۰)
۔ (دوسری سند) اسود کہتے ہیں: میں نے سیدہ عائشہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہا سے کہا: مجھے ایسا عمل بیان کرو، جو رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کے ہاں سب سے زیادہ محبوب ہو، انھوں نے کہا: آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کو سب سے پسندیدہ وہ عمل تھا، جس پر آدمی ہمیشگی کرے، اگرچہ اس کی مقدار کم ہو۔
Musnad Ahmad, Hadith(8910)
Background
Arabic

Urdu

English