۔ (۸۹۱۶)۔ عَنِ الْحَکَمِ بْنِ حَزْنٍ الْکَافِیِّ رضی اللہ عنہ ، اَنَّ النَّبِیَّ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم قَالَ: ((یَااَیُّھَاالنَّاسُ، اِنَّکُمْ لَنْ تَفْعَلُوْا وَلَنْ تُطِیْقُوْا کُلَّ مَا اُمِرْتُمْ بِہٖ،وَلٰکِنْسَدِّدُوْاوَاَبْشِرُوْا)) (مسنداحمد: ۱۸۰۱۱)
۔ سیدنا حکم بن حزن کافی رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: اے لوگو! بیشک تم کو جن جن امور کا حکم دیا گیا ہے، تم سب کی ہر گز طاقت نہیں رکھ سکتے، البتہ راہِ صواب پر چلتے رہو اور خوشخبری حاصل کرو۔
Musnad Ahmad, Hadith(8916)