Blog
Books



۔ (۸۹۱۹)۔ عَنْ اَبِیْ قَتَادَۃَ، عَنْ اَعْرَابِیٍّ سَمِعَ رَسُوْلَ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم یَقُوْلُ: ((اِنَّ خَیْرَ دِیْنِکُمْ اَیْسَرُہُ، اِنَّ خَیْرَ دِیْنِکُمْ اَیْسَرُہُ۔)) (مسند احمد: ۱۶۰۳۲)
۔ سیدنا ابو قتادہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ایک بدو سے روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: بیشک تمہارا بہترین دین وہ ہے جو آسانی والا ہو، بیشک تمہارا بہترین دین وہ ہے جو سہولت پر مشتمل ہو۔
Musnad Ahmad, Hadith(8919)
Background
Arabic

Urdu

English