۔ (۸۹۶)۔ (وَعَنْہَا مِنْ طَرِیْقٍ ثَانٍ)۔أَنَّ رَسُوْلَ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کَانَ یَغْتَسِلُ وَیُصَلِّی الرَّکْعَتَیْنِ وَصَلَاۃَ الْغَدَاۃِ، لَا أَرَاہُ یُحْدِثُ وُضُوئً ا بَعْدَ الْغُسْلِ۔ (مسند أحمد: ۲۵۷۲۰)
۔ (دوسری سند) سیدہ کہتی ہیں: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم غسل کرتے، پھر دو سنتیں اور نمازِ فجر ادا کرتے، میں نے آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو نہیں دیکھا کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے غسل کے بعد نیا وضو کیا ہو۔
Musnad Ahmad, Hadith(896)