۔ (۸۹۳۴)۔ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللّٰہِ حَدَّثَنِی عُبَیْدُ اللّٰہِ بْنُ عُمَرَ الْقَوَارِیرِیُّ حَدَّثَنَا نَاصِحُ بْنُ الْعَلَاء ِ أَبُو الْعَلَاء ِ حَدَّثَنَا عَمَّارُ بْنُ أَبِی عَمَّارٍ
عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ سَمُرَۃَ عَنْ النَّبِیِّ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم مِثْلَہُ قَالَ أَبُو عَبْدِ الرَّحْمٰنِ سَمِعْتُ الْقَوَارِیرِیَّیَقُولُ کُنْتُ أَمُرُّ بِنَاصِحٍ فَیُحَدِّثُنِی فَإِذَا سَأَلْتُہُ الزِّیَادَۃَ قَالَ لَیْسَ عِنْدِی غَیْرُ ذَا وَکَانَ ضَرِیرًا۔ (مسند احمد: ۲۰۸۹۷)
۔ سیدنا عبد الرحمن بن سمرہ رضی اللہ عنہ نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اس قسم کی حدیث بیان کی ہے، البتہ اس میں یہ بھی ہے: عبیداللہ قواریری کہتے ہیں: میں ناصح بن علاء کے پاس سے گزرتا تھا اور وہ مجھے احادیث بیان کرتے تھے، پھر جب میں ان سے مزید کا سوال کرتا تو وہ کہتے: میرے پاس اس کے علاوہ کچھ نہیں ہے، وہ نابینا آدمی تھے۔
Musnad Ahmad, Hadith(8934)