Blog
Books



۔ (۸۹۴۵)۔ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌، اِنَّ رَسُوْلَ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم قَالَ: ((لا اَسْأَلُکُمْ عَلٰی مَا اَتَیْتُکُمْ بِہٖمِنَالْبَیِّنَاتِ وَالْھُدٰی اَجْرًا، اِلَّا اَنْ تَوَدُّوْا اللّٰہَ وَرَسُوْلَہُ وَاَنْ تَقَرَّبُوْا اِلَیْہِ بِالطَّاعَۃِ۔)) (مسند احمد: ۲۴۱۵)
۔ سیدنا عبد اللہ بن عباس ‌رضی ‌اللہ ‌عنہما سے مروی ہے کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: میں واضح دلائل اور ہدایت کی روشنی میں سے جو چیزیں تمہارے پاس لایا ہوں، ان پر تم سے کسی قسم کے اجر کا سوال نہیں کرتا، مگر اتنا کہ تم اللہ اور اس کے رسول کا حق ادا کرو اور اطاعت کے ذریعے اس کا قرب حاصل کرو۔
Musnad Ahmad, Hadith(8945)
Background
Arabic

Urdu

English