۔ (۸۹۵۱)۔ عَنْ اَبِیْ ذَرٍّ رضی اللہ عنہ ، قَالَ: قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہُ: ((یَقُوْلُ اللّٰہِ عَزَّوَجَلَّ : مَنْ عَمِلَ حَسَنَۃً فَلَہُ عَشْرُاَمْثَالِھَا اَوْ اَزِیْدُ، وَمَنْ عَمِلَ سَیِّئَۃً فَجَزَاؤُہُ مِثْلُھَا اَوْ اَغْفِرُ، وَمَنْ عَمِلَ قُرَابَ الْاَرْضِ خَطِیْئَۃً ثُمَّ لَقِیَنِیْ لَا یُشْرِکُ بِیْ شَیْئًا جَعَلَتُ لَہُ مِثْلَھَا مَغْفِرَۃً، مَنِ اقْتَرَبَ اِلَیَّ شِبْرًا اِقْتَرَبْتُ اِلَیْہِ ذِرَاعًا، وَمَنِ اقْتَرَبَ اِلَیَّ ذِرَاعًا اِقْتَرَبْتُ اِلَیْہِ بَاعًا، وَمَنْ اَتَانِیْیَمْشِیْ اَتَیْتُہُ ھَرْوَلَۃً۔)) (مسند احمد: ۲۱۶۸۷)
۔ سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: بیشک اللہ تعالیٰ نے کہا: جب میرا بندہ ایک بالشت میرے قریب ہو کر مجھے ملتا ہے تو میں ایک ہاتھ اس کے قریب ہو کر اسے ملتا ہوں، اسی طرح اگر وہ ایک ہاتھ قریب ہوتا ہے تو میں دو ہاتھوں کے پھیلاؤ کے بقدر اس کے قریب ہوتا ہوں اور جب وہ دو ہاتھ کے پھیلاؤ کے بقدر میرے قریب ہوتا ہے تو میں اس سے جلدی اس کے قریب ہوتا ہوں۔
Musnad Ahmad, Hadith(8952)