۔ (۸۹۵۷)۔ عَنْ عَائِشَۃَ رَضِیَ اللّٰہُ عَنْہَا، قَالَتْ: مَا اَعَجَبَ رَسُوْلَ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم شَیْئٌ مِنَ الدُّنْیَا وَلا اَعَجَبَہُ اَحَدٌ قَطُّ اِلَّا ذُوْ تُقًی۔ (مسند احمد: ۲۴۹۰۴)
۔ سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے مروی ہے، وہ کہتی ہیں: دنیا کی کوئی چیز آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو زیادہ خوش نہیں کرتی تھی اور کوئی شخص بھی پسند نہیں تھا، ما سوائے پرہیزگار کے۔
Musnad Ahmad, Hadith(8957)