Blog
Books



۔ (۸۹۷۳)۔ وَعَنْ عَبْدِ اللّٰہِ بْنِ عَمْرٍو ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌، عَنِ النَّبِیِّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم مِثْلُہُ وَفِیْہِ فَقَالَ اَبُوْمُوْسٰی الْاَشْعَرِیُّ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌، لِمَنْ ھِیَیَا رَسُوْلَ اللّٰہِ! قَالَ: ((لِمَنْ اَلانَ الْکَلامَ، وَاَطْعَمَ الطَّعَامَ وَبَاتَ لِلّٰہِ قَائِمًا وَالنَّاسُ نِیَامٌ۔)) (مسند احمد: ۶۶۱۵)
۔ سیدنا عبد اللہ بن عمرو ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ نے بھی اسی طرح کی حدیث ِ نبوی بیان کی ہے، سیدنا ابو موسی اشعری ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ نے کہا: اے اللہ کے رسول! یہ بالاخانے کس کے لیے ہیں؟ آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: اس کے لیے جو نرم کلام کرتا ہے، کھانا کھلاتا اور اللہ تعالیٰ کے لیے قیام کرتے ہوئے رات گزارتا ہے، جبکہ اس وقت لوگ سو رہے ہوتے ہیں۔
Musnad Ahmad, Hadith(8973)
Background
Arabic

Urdu

English