۔ (۹۰۳)۔ عَنْ أَبِیْ ہُرَیْرَۃَؓ قَالَ: قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم: ((لَا تَرْقُدَنَّ جُنُبًا حَتّٰی تَتَوَضَّأَ۔)) (مسند أحمد: ۹۰۸۲)
سیدنا ابوہریرہؓ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: تو جنابت کی حالت میں وضو کیے بغیر ہر گز نہ سو۔
Musnad Ahmad, Hadith(903)