۔ (۹۰۱۸)۔ عَنِ الْمِقْدَامِ بْنِ مَعْدِیْکَرِبَ رضی اللہ عنہ ، اَنَّہُ سَمِعَ رَسُوْلَ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم یَقُوْلُ: ((اِنَّ اللّٰہَ عَزَّوَجَلَّ یُوْصِیْکُمْ بِالْاَقْرَبِ فاَلْاَقْرَبِ۔)) (مسند احمد: ۱۷۳۱۶)
۔ سیدنا مقدام بن معدی کرب رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: بیشک اللہ تعالیٰ نے تم کو زیادہ قریبی رشتہ داروں کے بارے میں وصیت کی ہے اور پھر ان سے جو ان کے بعد ہوں۔
Musnad Ahmad, Hadith(9018)