۔ (۹۰۷)۔(وَعَنْہَا مِنْ طَرِیقٍ ثَانٍ)۔أَنَّہَا قَالَتْ: کَانَ رَسُوْلُ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اِذَا کَانَ جُنُبًا فَأَرَادَ أَنْ یَنَامَ أَوْ یَأْکُلَ تَوَضَّأَ۔ (مسند أحمد: ۲۵۴۶۲)
۔ (دوسری سند): سیدہ کہتی ہیں: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم جب جنبی ہوتے اور سونے کا یا کھانے کا ارادہ کرتے تو وضو کر لیتے تھے۔
Musnad Ahmad, Hadith(907)