Blog
Books



۔ (۹۰۵۲)۔ عَنْ اَبِیْ ھُرَیْرَۃَ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌، عَنِ النَّبِیِّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم ، قَالَ: ((تَعَلَّمُوْا مِنْ اَنْسَابِکُمْ مَا تَصِلُوْنَ بِہٖاَرْحَامَکُمْ،فَاِنَّصِلَۃَ الرَّحِمِ مَحَبَّۃٌ فِی الْاَھْلِ، مَثْرَاۃٌ فِی الْمَالِ، مَنْشَأَۃٌ فِی اَثَرِہِ۔)) (مسند احمد: ۸۸۵۵)
۔ سیدنا ابوہریرہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: اپنے نسبوں کے بارے میں اتنا علم تو حاصل کر لو کہ جس کے ذریعے آپس میں صلہ رحمی اختیار کر سکو، کیونکہ صلہ رحمی سے قرابتداروں میں محبت پیدا ہوتی ہے، مال میں برکت ہوتی ہے اور عمر میں اضافہ ہوتا ہے۔
Musnad Ahmad, Hadith(9052)
Background
Arabic

Urdu

English