Blog
Books



۔ (۹۰۵۳)۔ عَنْ عَبْدِ اللّٰہِ بْنِ عَمْرٍو ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌، یَبْلُغُ بِہٖالنَّبِیَّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم قَالَ: ((الرَّاحِمُوْنَ یَرْحَمُھُمُ الرَّحْمٰنُ، ارْحَمُوْا اَھْلَ الْاَرْضِ، یَرْحَمْکُمْ اَھْلُ السَّمَائِ، وَالرَّحِمُ شَجْنَۃٌ مِنَ الرَّحْمٰنِ، مَنْ وَصَلَھا وَصَلْتُہُ، وَمَنْ قَطَعَھَا بَتَتُّہُ۔)) (مسند احمد: ۶۴۹۴)
۔ سیدنا عبد اللہ بن عمرو ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ بیان کرتے ہیں کہ نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: صلہ رحمی کرنے والوں پر رحمن رحم کرتا ہے، تم اہل زمین پر رحم کرو، آسمان والے تم پر رحم کریں گے، رحم (رشتہ داری) رحمن کی شاخ ہے، جو اس کو ملاتا ہے، میں اس کو ملاتا ہوں اور جو اس کو کاٹتا ہے، میں اس کو کاٹ دیتا ہوں ۔
Musnad Ahmad, Hadith(9053)
Background
Arabic

Urdu

English