۔ (۹۰۷۶)۔ عَنْ عَائِشَۃَ رَضِیَ اللّٰہُ عَنْہَا، عَنِ النَّبِیِّ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ، قَالَ: ((مَازَالَ جِبْرِیْلُ عَلَیْہِ السَّلامُ یُوْصِیْنِیْ بِالْجَارِ حَتَّی ظَنَنْتُ اَنَّہُ سَیُوَرِّثُہُ۔)) (مسند احمد: ۲۴۷۶۴)
۔ سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: جبریل علیہ السلام نے مجھے ہمسائے کے بارے میں اس قدر نصیحتیں کیں کہ مجھے گمان ہونے لگا کہ یہ تو اس کو وارث بھی بنانے لگے ہیں۔
Musnad Ahmad, Hadith(9076)