Blog
Books



۔ (۹۰۸۸)۔ عَنْ مَالِکِ بْنِ نَضْلَۃَ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌، قَالَ: قُلْتُ: یَا رَسُوْلَ اللّٰہِ! رَجُلٌ نَزْلَتُ بِہٖفَلَمْیَقْرِنِیْ وَلَمْ یُکْرِمْنِیْ ثُمَّ نَزَلَ بِیْ اَقْرِیْہِ اَوْ اَجْزِیْہِ بِمَا صَنَعَ قَالَ: ((بَلِ اقْرِہِ۔)) (مسند احمد: ۱۵۹۸۶)
۔ سیدنا مالک بن نضلہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے مروی ہے، وہ کہتے ہیں: میں نے کہا: اے اللہ کے رسول! میں ایک آدمی کے پاس گیا، اس نے نہ میری ضیافت کی اور نہ میری عزت کی، پھر اگر وہی آدمی میرے پاس آ جائے تو کیا میں اس کی ضیافت کروں یا اس کو اس کے کیے کا بدلہ دوں؟ آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: بلکہ تو اس کی ضیافت کر۔
Musnad Ahmad, Hadith(9088)
Background
Arabic

Urdu

English