۔ (۹۱۴)۔عَنْ عَائِشَۃَؓعَنِ النَّبِیِّ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ، أَنَّہُ قَالَ: ((یُغْتَسَلُ مِنْ أَرْبَعٍ: مِنَ الْجُمُعَۃِ وَالْجَنَابَۃِ وَالْحِجَامَۃِ وَغُسْلِ الْمَیِّتِ۔)) (مسند أحمد: ۲۵۷۰۵)
سیدہ عائشہؓ سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: چار امور سے غسل کیا جاتا ہے: جمعہ سے، جنابت سے، سینگی لگوانے سے اور میت کو غسل دینے سے۔
Musnad Ahmad, Hadith(914)