۔ (۹۱۶)۔ (وَعَنْہُ مِنْ طَرِیْقٍ ثَانٍ)۔عَنِ النَّبِیِّ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم أَنَّہُ قَالَ: ((مِنْ غُسْلِہَا الْغُسْلُ وَمِنْ حَمْلِہَا الْوُضُوئُ)) (مسند أحمد: ۷۶۷۵)
۔ (دوسری سند) نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: میت کو غسل دینے سے غسل کرنا ہے اور اس کو اٹھانے سے وضو کرنا ہے۔
Musnad Ahmad, Hadith(916)