Blog
Books



۔ (۹۱۳۷)۔ عَنْ بُرَیْدَۃَ الْاَسْلَمِیِّ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌،اَنَّ رَسُوْلَ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم قَالَ لِرَجُلٍ اَتَاہُ: ((اِذْھَبْ، فَاِنَّ الدَّالَ عَلَی الْخَیْرِ کَفَاعِلِہِ۔)) (مسند احمد: ۲۳۴۱۵)
۔ سیدنا بریدہ اسلمی ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے اپنے پاس آنے والے ایک آدمی سے فرمایا: تو جا، پس بیشک نیکی پر دلالت کرنے والا اس کو کرنے والے کی طرح ہے۔
Musnad Ahmad, Hadith(9137)
Background
Arabic

Urdu

English