۔ (۹۱۴۱)۔ عَنْ اَبِیْ ھُرَیْرَۃَ رضی اللہ عنہ ، عَنِ النَّبِیِّ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم قَالَ:((کَانَتْ شَجَرَۃٌ تُؤْذِیْ اَھْلَ الطَّرِیْقِ، فَقَطَعَھَا رَجُلٌ فَنَحَّاھَا عَنْ الطَّرِیْقِ، فَاُدْخِلَ بِھَا الْجَنَّۃَ۔)) (مسند احمد: ۸۰۲۶)
۔ سیدنا ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ایک درخت سے گزرنے والوں کو تکلیف ہوتی تھی، پس ایک آدمی نے اس کو کاٹ کر راستے سے دور کر دیا اور اس وجہ سے اس کو جنت میں داخل کر دیا گیا۔
Musnad Ahmad, Hadith(9141)