۔ (۹۱۴۳)۔ (وَعَنْہُ مِنْ طَرِیْقٍ ثَالِثٍ) عَنِ النَّبِیِّ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم قَالَ: ((دَخَلَ عَبْدٌ الْجَنَّۃَ بِغُصْنِ شَوْکٍ عَلٰی ظَہْرِ طَرِیْقِ الْمُسْلِمِیْنَ فَاَمَاطَہُ عَنْہُ۔)) (مسند احمد: ۹۲۳۵)
۔ (تیسری سند) نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ایک آدمی خاردار شاخ کی وجہ سے جنت میں داخل ہو گیا، (اس کی تفصیلیہ ہے کہ) وہ مسلمانوں کے راستے پر تھی اور اس نے اس کو ہٹا دیا تھا۔
Musnad Ahmad, Hadith(9143)