۔ (۹۱۴۴)۔ (وَعَنْہُ مِنْ طَرِیْقٍ رَابِعٍ) عَنِ النَّبِیِّ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم قَالَ:((بَیْنَمَا رَجُلٌ یَمْشِیْ عَلَی طَرِیْقٍ، وَجَدَ غُصْنَ شَوْکٍ، فَقَالَ: لَاَرْفَعَنَّ
ھٰذَا، لَعَلَّ اللّٰہَ عَزَّوَجَلَّ یَغْفِرُ لِیْ فَرَفَعَہُ، فَغَفَرَ اللّٰہُ لَہُ بِہٖ،وَاَدْخَلَہُالْجَنَّۃَ۔)) (مسند احمد: ۱۰۲۹۴)
۔ (چوتھی سند) نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ایک آدمی کسی راستے پر جا رہا تھا، وہاں اس نے کانٹے دار شاخ پائی اور کہا: میں اس کو ضرور ضرور دور کروں گا، ممکن ہے کہ اللہ تعالیٰ اس وجہ سے مجھے بخش دے، پس اس نے اس کو ہٹا اور اللہ تعالیٰ نے اس کو بخش کر جنت میں داخل کر دیا۔
Musnad Ahmad, Hadith(9144)