Blog
Books



۔ (۹۱۴۶)۔ عَنْ اَبِی بَرْزَۃَ الْاَسْلَمِیِّ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌، قَالَ: قَتَلْتُ عَبْدَ الْعُزّٰی بْنَ خَطَلٍ وَھُوَ مُتَعَلِّقٌ بِسِتْرِ الْکَعْبَۃِ وَقُلْتُ لِرَسُوْلِ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم یَارَسُوْلَ اللّٰہِ! مُرْنِیْ بِعَمَلٍ اَعْمَلُہُ (وَفِی رِوَایَۃٍ) عَلِّمْنِیْ شَیْئًا اَنْتَفِعُ بِہٖ، فَقَالَ: ((اَمِطِ الْاَذَی عَنِ الْطَرِیْقِ فَھُوَ لَکَ صَدَقَۃٌ۔)) (مسند احمد: ۲۰۰۴۰)
۔ سیدنا ابو برزہ اسلمی ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے روایت ہے، وہ کہتے ہیں: میں نے عبد العزی بن خطل کو قتل کیا، جبکہ وہ کعبہ کے پردے کے ساتھ لٹکا ہوا تھا، اور میں نے رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم سے کہا: اے اللہ کے رسول! مجھے ایسا عمل بتائیں، جس سے میں فائدہ حاصل کر سکوں، آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: راستے سے تکلیف دہ چیز کو ہٹا دیا کر، یہ تیرے لیے صدقہ ہو گا۔
Musnad Ahmad, Hadith(9146)
Background
Arabic

Urdu

English