۔ (۹۱۴۷)۔ (وَفِی لَفْظٍ) قُلْتُ: یَارَسُوْلَ اللّٰہ!ِ عَلِّمْنِیْ شَیْئًایَنْفَعُنِی اللّٰہُ تَبَارَکَ وَتَعَالٰی بِہٖ،فَقَالَ: ((اُنْظُرْمَایُؤْذِی النَّاسَ فَاعْزِلْہٗعَنْطَرِیْقِھِمْ۔)) (مسند احمد: ۲۰۰۲۷)
۔ (ایک روایت میں ہے): میں نے کہا: اے اللہ کے رسول! مجھے ایسی چیز کی خبر دیں، جس کے ذریعے اللہ تعالیٰ مجھے نفع دے، آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: دیکھو، جو چیز لوگوں کو تکلیف دے رہی ہو، اس کو راستے سے ہٹا دو۔
Musnad Ahmad, Hadith(9147)