۔ (۹۱۴۸)۔ (وَفِیْ لَفْظٍ آخَرَ) قُلْتُ: یَا رَسُوْلَ اللّٰہِ! دُلَّنِیْ عَلَی عَمَلٍ یُدْخِلُنِی الْجَنَّۃَ
اَوْ اَنْتَفِعُ بِہٖ،قَالَ: ((اعْزِلْالاَذَی عَنْ طَرِیْقِ الْمُسْلِمِیْنَ۔)) (مسند احمد: ۲۰۰۳۰)
۔ (ایک روایت میں ہے) میں نے کہا: اے اللہ کے رسول! میرے لیے ایسے عمل کی نشاندہی کرو، جو مجھے جنت میں داخل کر دے یا جس سے میں فائدہ حاصل کر سکوں۔ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: مسلمانوں کے راستے سے تکلیف دہ چیز کو ہٹاؤ۔
Musnad Ahmad, Hadith(9148)