Blog
Books



۔ (۹۱۴۹)۔ عَنْ اَبِیْ ذَرٍّ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌، عَنِ النَّبِیِّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم قَالَ: ((عُرِضَتْ عَلَیَّ اَعْمَالُ اُمَّتِیْ حَسَنُھَا وَسَیِّئُھَا، فَرَاَیْتُ فِیْ مَحَاسِنِ اَعْمَالِھَا الْاَذَییُمَاطُ عَنِ الطَّرِیْقِ، وَرَاَیْتُ فِی مَسَاوِیِ اَعْمَالِھَا النُّخَامَۃَ تَکَوْنُ فِی الْمَسْجِدِ لا تُدْفَنُ۔)) (مسند احمد: ۲۱۸۸۲)
۔ سیدنا ابو ذر ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ بیان کرتے ہیں کہ نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: مجھے میرے امت کے اچھے اور برے عمل پیش کیے گئے، میں نے اچھے اعمال میں راستے سے ہٹا دی جانے والی تکلیف دہ چیز کو اور برے اعمال میں مسجد میں پڑی ہوئی اس بلغم کو دیکھا، جس کو دفن نہیں کیا گیا۔
Musnad Ahmad, Hadith(9149)
Background
Arabic

Urdu

English