۔ (۹۱۵۰)۔ عَنِ اَبِی الدَّرْدَائِ رضی اللہ عنہ ، عَنِ النَّبِیِّ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اَنَّہٗقَالَ: ((مَنْزَحْزَحَعَنْطَرِیْقِ الْمُسْلِمِیْنَ شَیْئًایُؤْذِیْھِمْ، کَتَبَ اللّٰہُ لَہٗبِہٖحَسَنَۃً، وَمَنْ کُتِبَ لَہٗعِنْدَہٗحَسَنَۃٌ، اَدْخَلَہٗاللّٰہُبِھَاالْجَنَّۃَ۔)) (مسند احمد: ۲۸۰۲۷)
۔ سیدنا ابو درداء رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: جس نے مسلمانوں کے راستے سے ایسے چیز کو ہٹا دیا، جو ان کو تکلیف دیتی تھی، تو اللہ تعالیٰ اس کے لیے نیکی لکھے گا اور جس کے لیے نیکی لکھ دی گئی، اس کو اللہ تعالیٰ جنت میں داخل کر دے گا۔
Musnad Ahmad, Hadith(9150)