۔ (۹۱۶۷)۔ عَنْ اَبِی الدَّرْدَائِ رضی اللہ عنہ ، قَالَ: قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم : ((اِنَّ اَفْضَلَ شَیْئٍ فِی الْمِیْزَانِ، (قَالَ ابْنُ اَبِی بُکَیْرٍ: اَثْقَلَ شَیْئٍ فِی الْمِیْزَانِ) یَوْمَ الْقَیَامَۃِ، الْخُلُقُ الْحَسَنُ۔)) (مسند احمد: ۲۸۰۴۴)
۔ سیدنا ابو درداء رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: قیامت والے دن ترازو میں سب سے زیادہ فضیلت والی اور ایک روایت کے مطابق سب سے زیادہ وزن والی چیز حسن اخلاق ہو گی۔
Musnad Ahmad, Hadith(9167)