۔ (۹۱۷۲)۔ عَنْ اَبِیْ ھُرَیْرَۃَ رضی اللہ عنہ ، عَنِ النَّبِیِّ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم قَالَ: ((لَیْسَ الشَّدِیْدُ بِالصُّرَعَۃِ وَلٰکِنَّ الشَّدِیْدَ الَّذِیْیَمْلِکُ نَفْسَہُ عِنْدَ الْغَضَبِ۔)) (مسند احمد: ۷۲۱۸)
۔ سیدنا ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: بہت پچھاڑنے والا طاقتور نہیں ہوتا، بلکہ اصل طاقتور اور پہلوان وہ ہے جو غصے کے وقت اپنے نفس پر قابو پا لیتا ہے۔
Musnad Ahmad, Hadith(9172)