۔ (۹۱۹۳)۔ عَنْ جَرِیْرِ بْنِ عَبْدِ اللّٰہِ رضی اللہ عنہ ، قَالَ: قَالَ النَّبِیُّ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم : ((مَنْ یُحْرَمِ الرِّفْقَ یُحْرَمِ الْخَیْرَ۔)) (مسند احمد: ۱۹۴۶۵)
۔ سیدنا جریر بن عبد اللہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: جو نرمی سے محروم رہا، وہ خیر سے محروم رہا۔
Musnad Ahmad, Hadith(9193)