۔ (۹۲۰۹)۔ وَعَنْہُ اَیْضًا، قَالَ قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم : ((دَخَلَتِ امْرَاَۃٌ النَّارَ فِی ھِرَّۃٍ، رَبَطَتْھَا، فَلَمْ تُطْعِمْھَا، وَلَمْ تَسْقِھَا، وَلَمْ تُرْسِلْھَا، فَتَاْکُلَ مِنْ خَشَاشِ الْاَرْضِ۔)) (مسند احمد: ۷۵۳۸)
۔ سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے یہ بھی مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ایک عورت بلی کی وجہ سے آگ میں داخل ہوگئی، اس نے اس کو باندھ دیا تھا، نہ خود اس کو کھلاتی پلاتی تھی اور نہ اس کو چھوڑتی تھی کہ وہ از خود زمین کے حشرات کھا سکتی ۔
Musnad Ahmad, Hadith(9209)