Blog
Books



۔ (۹۳۲)۔عَنْ عَائِشَۃَؓ(فِی قِصَّۃِ أُمِّ حَبِیْبَۃَ بِنْتِ جَحْشٍ) أَنَّ النَّبِیَّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم قَالَ لَہَا: ((فَاِذَا أَقْبَلَتِ الْحَیْضَۃُ فَدَعِیْ الصَّلٰوۃَ وَاِذَا أَدْبَرَتْ فَاغْتَسِلِیْ ثُمَّ صَلِّیْ)) (مسند أحمد: ۲۵۰۴۵)
سیدہ عائشہؓ سے مروی ہے، وہ سیدہ ام حبیبہ بنت جحشؓ کا قصہ بیان کرتی ہوئے کہتی ہیں: نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم ‌ نے ان سے فرمایا: جب حیض کا خون شروع ہو جائے تو نماز چھوڑ دیا کر اور جب وہ ختم ہو جائے تو غسل کر کے نماز پڑھنا شروع کر دیا کر۔
Musnad Ahmad, Hadith(932)
Background
Arabic

Urdu

English