۔ (۹۲۸۰)۔ عَنْ عُثْمَانَ بْنِ عَفَّانَ رضی اللہ عنہ ، قَالَ: کُلُّ شَیْئِ سِوٰی ظِلِّ بَیْتٍ، وَجِلْفِ الْخُبْزِ، وَثَوْبٍ یُوَارِی عَوْرَتَہُ، وَالْمَائِ، فَمَا فَضَلَ عَنْ ھَذَا فَلَیْسَ لِاِبْنِ آدَمَ فَیْھِنَّ حَقٌَّ۔)) (مسند احمد: ۴۴۰)
۔ سیدنا عثمان بن عفان رضی اللہ عنہ سے مروی ہے، وہ کہتے ہیں: گھر، موٹی اور خشک روٹی اور شرمگاہ کو چھپانے والا کپڑا، جو چیز ان کے علاوہ ہے، وہ زائد ہے اور ابن آدم کا اس میں کوئی حق نہیں ہے۔
Musnad Ahmad, Hadith(9280)