۔ (۹۲۸۱)۔ عَنْ عُتْبَۃَ بْنِ عَبْدِ نِ السُّلَمِیِّ رضی اللہ عنہ ، قَالَ: اسْتَکْسَیْتُ رَسُوْلُ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم فَکَسَانِی
خَیْشَتَیْنِ، فَلَقَدْ رَاَیْتُنِی اَلْبِسُھُمَا وَاَنَا مِنْ اَکْسٰی اَصْحَابِی ۔ (مسند احمد: ۱۷۸۰۶)
۔ سیدنا عتبہ بن عبد سلمی رضی اللہ عنہ سے مروی ہے، وہ کہتے ہیں: میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے لباس طلب کیا، پس آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے مجھے دو موٹے سے کپڑے پہنا دیے، لیکن جب میں نے ان کو زیب ِ تین کیا تو دیکھا کہ اپنے ساتھیوں میں زیادہ لباس والا میں ہی تھا۔
Musnad Ahmad, Hadith(9281)