۔ (۹۲۹۷)۔ عَنْ بُرَیْدَۃَ الْاَسْلَمِیِّ رضی اللہ عنہ ، اَنَّ رَسُوْلَ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم قَالَ: ((لَیَکْفِ اَحَدَکُمْ مِنَ الدُّنْیَا خَادِمٌ وَمَرْکَبٌ۔)) (مسند احمد: ۲۳۴۳۱)
۔ سیدنا بریدہ اسلمی رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: تم کو دنیا سے ایک خادم اور ایک سواری کافی ہونی چاہیے۔
Musnad Ahmad, Hadith(9297)