Blog
Books



۔ (۹۳۶)۔ (وَعَنْہُ بِلَفْظٍ آخَرَ)۔عَنِ النَّبِیِّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم فِی الرَّجُلِ یَأْتِیْ امْرَأَتَہُ وَہِیَ حَائِضٌ، قَالَ: ((یَتَصَدَّقُ بِدِیْنَارٍ فَاِنْ لَمْ یَجِدْ فَنِصْفُ دِیْنَارٍ۔)) (مسند أحمد: ۳۴۲۸)
۔ (دوسری روایت) جو آدمی حائضہ بیوی سے ہم بستری کرتا ہے، اس کے بارے میں نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم ‌ نے فرمایا: وہ ایک دینار صدقہ کرے، اگر اس میں اتنی ہمت نہ ہو تو نصف دینار صدقہ کر دے۔
Musnad Ahmad, Hadith(936)
Background
Arabic

Urdu

English