۔ (۹۳۴۸)۔ وَعَنْہُ اَیْضًا، عَنِ النَّبِیِّ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم : ((مَنْ یُّرِدِ اللّٰہُ بِہٖخَیْرًایُصِیْبُ مِنْہُ۔)) (مسند احمد: ۷۲۳۴)
۔ سیدنا ابو ہریر ہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: اللہ تعالیٰ جس آدمی کے ساتھ خیر و بھلائی کا ارادہ کرتا ہے، اس کو آمائشوں میں مبتلا کر دیتا ہے۔
Musnad Ahmad, Hadith(9348)