۔ (۹۳۵۵)۔ عَنْ مَحْمُودِ بْنِ لَبِیْدٍ رضی اللہ عنہ ، اَنَّ رَسُوْلَ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم قَالَ: ((اِنَّ اللّٰہَ عَزَّوَجَلَّ اِذَا اَحَبَّ قَوْمًا اِبْتَلَاھُمْ، فَمَنْ صَبَرَ فَلَہُ الصَّبْرُ، وَمَنْ جَزِعَ فَلَہُ الْجَزْعُ۔)) (مسند احمد: ۲۴۰۴۱)
۔ سیدنا محمود بن ربیع رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: بیشک اللہ تعالیٰ جب کسی قوم سے محبت کرتا ہے تو ان کو آزماتا ہے، پس جو صبر کرنا چاہے گا تو اس کے لیے صبر ہو گا اور جو بے صبرا بنے گا، اس کے لیے بے صبری ہے۔
Musnad Ahmad, Hadith(9355)