۔ (۹۳۵۹)۔ عَنْ اَبِیْ ھُرَیْرَۃَ رضی اللہ عنہ ، قَالَ: قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم : ((مَا مِنْ مُؤْمِنٍ یُشَاکُ بِشَوْکَۃٍ فِیْ الدُّنْیَایَحْتَسِبُھَا اِلاَّ قُصِّرَ بِھَا مِنْ خَطَایَاہُیَوْمَ الْقِیَامَۃِ۔)) (مسند احمد: ۹۲۰۸)
۔ سیدنا ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: جس مؤمن کو دنیا میں کوئی کانٹا چبھتا ہے اور وہ ثواب کی نیت سے صبر کرتا ہے تو اس وجہ سے قیامت کے دن اس کی خطائیں کم کی جائیں گی۔
Musnad Ahmad, Hadith(9359)