عن عبد الله قال: قال رجلٌ: يَا رَسُولَ الله! كَيْفَ لِي أَن أَعْلَمَ إِذَا أَحْسَنْتُ؟ قال: إِذَا سَمِعْتَ جِيرَانَك يَقُولُون أَحْسَنْتَ، فَقَد أَحْسَنْتَ، وإِذَا سَمِعْتَهُم يَقُولُون: قَد أَسَأْتَ، فقَدْ أَسَأْتَ.
عبداللہرضی اللہ عنہ سے مروی ہے كہتے ہیں كہ ایك آدمی نے كہا: اے اللہ كے رسول مجھے كس طرح معلوم ہوگا كہ میں نے نیكی کی ہے؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جب تم اپنے پڑوسیوں سے سنوكہ تم نے نیكی كی ہے توتم نے واقعی نیكی كی ہے، اور جب تم ان سے سنوكہ تم نے برائی كی ہے توتم نے واقعی برائی كی ہے۔( )
Silsila Sahih, Hadith(940)