۔ (۹۳۶۳)۔ عَنْ عَائِشَۃَ رضی اللہ عنہا ، کَانَتْ تَقُوْلُ: قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم : ((مَا مِنْ مُصِیْبَۃٍیُّصَابُ بِھَا الْمُسْلِمُ اِلَّا کُفِّرَ بِھَا عَنْہُ، حَتَّی الشَّوْکَۃِیُشَاکُھَا۔))(مسند احمد: ۲۵۳۳۹)
۔ سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: مسلمان کو جو مصیبت بھی لاحق ہوتی ہے، اللہ تعالیٰ اس کو اس کے گناہوں کا کفارہ بناتا ہے، یہاں تک کہ وہ کانٹا جو اس کو چبھتا ہے۔
Musnad Ahmad, Hadith(9363)