۔ (۹۳۶۵)۔ (وَعَنْہَا مِنْ طَرِیْقٍ ثَالِثٍ)۔ مِثْلُہُ
وَفِیْہِ ((اِلَّا کُتِبَ لَہُ بِھَا دَرَجَۃٌ، وَکُفِّرَ عَنْہُ بِھَا خَطِیْئَۃٌ۔))(مسند احمد: ۲۴۶۵۸)
۔ (تیسری سند) اسی طرح کی روایت مروی ہے، البتہ اس میں یہ الفاظ ہیں: مگر اس کے لیے ایک درجہ لکھ دیا جاتا ہے اور ایک گناہ مٹا دیا جاتا ہے۔
Musnad Ahmad, Hadith(9365)