۔ (۹۳۷۰)۔ عَنْ عَائِشَۃَ رضی اللہ عنہا ، قَالَتْ: مَارَاَیْتُ
الْوَجْعَ عَلٰی اَحَدٍ اَشَّدَ مِنْہُ عَلٰی رَسُوْلِ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ۔ (مسند احمد: ۲۵۹۱۲)
۔ سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے مروی ہے، وہ کہتی ہیں: میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر ہی سب سے سخت تکلیف کو دیکھا ہے ۔
Musnad Ahmad, Hadith(9370)