Blog
Books



۔ (۹۳۸۴)۔ عَنْ عَائِشَۃَ بِنْتِ قُدَامَۃَ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہا ، قَالَتْ: قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم : ((عَزِیْزٌ عَلَی اللّٰہِ عَزَّوَجَلَّ اَنْ یَاْخُذَ کَرِیْمَتَیْ مُسْلِمٍ ثُمَّ یُدْخِلُہُ النَّارَ۔)) قَالَ یُوْنُسُ: یَعْنِیْ عَیْنَیْہِ۔(مسند احمد: ۲۷۶۰۳)
۔ سیدہ عائشہ بنت قدامہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہا سے مروی ہے کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: مسلمان بندے کا مرتبہ اللہ تعالیٰ کے ہاں اس سے زیادہ ہے کہ وہ اس کی دو آنکھیں بھی سلب کر لے اور پھر آگ میں بھی داخل کر دے۔
Musnad Ahmad, Hadith(9384)
Background
Arabic

Urdu

English