۔ (۹۳۸۷)۔ وَعَنْہُ اَیْضًا، قَالَ: قَالَ رَسُوْلُ
اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم : ((اِنَّ الْعَبْدَ اِذَا کَانَ عَلٰی طَرِیْقَۃٍ حَسَنَۃٍ مِنَ الْعِبَادَۃِ ثُمَّ مَرِضَ، قِیْلَ لِلْمَلَکِ الْمُوَکَّلِ بِہٖ: اکْتُبْلَہُمِثْلعَمَلِہِاِذَاکَانَطَلِیْقًا، حَتّٰی اُطْلِقَہُ، اَوْ اَکْفِتَہُ اِلَیَّ۔)) (مسند احمد: ۶۸۹۵)
۔ سیدنا عبد اللہ بن عمرو رضی اللہ عنہ سے ہی مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: بیشک جب بندہ عبادت کے معاملے میں اچھے طریقے پر رواں ہوتا ہے اور پھر بیمار ہو جاتا ہے تو اس پر مقررہ فرشتے کو کہا جاتا ہے: تو اس کے وہی عمل لکھتا رہے جو یہ صحتمندی کی حالت میں کرتا تھا، یہاں تک کہ میں اس کو دوبارہ صحت عطا کر دوں یا پھر موت دے دوں۔
Musnad Ahmad, Hadith(9387)