عَن أَبِي مَالِكٍ الْأَشْعَرِيَّ مَرْفُوْعاً: أَرْبَعٌ فِي أُمَّتِي مِنْ أَمْرِ الْجَاهِلِيَّةِ لَا يَتْرُكُونَهُنَّ الْفَخْرُ فِي الْأَحْسَابِ وَالطَّعْنُ فِي الْأَنْسَابِ الْاسْتِسْقَاءُ بِالنُّجُومِ وَالنِّيَاحَةُ.
ابومالك اشعریرضی اللہ عنہ سے مرفوعا مروی ہے كہ میری امت كے چار كام جاہلیت سے ہیں، انہیں یہ كبھی نہیں چھوڑیں گے۔ حسب میں فخر كرنا، نسب میں طعن كرنا، ستاروں سے بارش طلب كرنا اور نوحہ كرنا۔( )
Silsila Sahih, Hadith(944)