Blog
Books



۔ (۹۴۰۰)۔ عَنِ ابْنِ سِیْرِیْنَ، عَنِ امْرَاَۃٍیُقَالُ لَھَا: رَجَائُ، قَالَتْ: کُنْتُ عَنْدَ رَسُوْلِ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم اِذْ جَائَ تْہُ امْرَاَۃٌ بِاِبْنٍ لَھَا فَقَالَتْ: یَا رَسُوْلَ اللّٰہِ! ادْعُ لِیْ فِیْہِ بِالْبَرَکَۃِ، فَاِنَّہُ قَدْ تُوُفِّیَ لِیْ ثَلاثَۃٌ فَقَالَ لَھَا رَسُوْلُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم : ((اَمُنْذُ اَسْلَمْتًِ؟)) قَالَتْ: نَعَمْ، فَقَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم : ((جُنَّۃٌ حَصِیْنَۃٌ۔)) فَقَالَ لِیْ رَجُلٌ: اِسْمَعِیْیَارَجَائُ! مَایَقُوْلُ رَسُوْلُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم ۔ (مسند احمد: ۲۱۰۶۳)
۔ اے اللہ کے رسول! آپ اللہ تعالیٰ سے دعا کر دیں کہ وہ اس کو زندہ رکھے، اس سے پہلے میرے تین بچے فوت ہو چکے ہیں، آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: جب سے اسلام قبول کیا، اس وقت سے تین بچے فوت ہوئے ہیں؟ اس نے کہا: جی ہاں، اے اللہ کے رسول! آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: یہ تو (آگ سے بچنے کا) بڑا مستحکم ذریعۂ حفاظت ہے۔ ماویہ کہتی ہیں: مجھے عبیداللہ بن معمر نے کہا: اے ماویۃ بات اچھی طرح سن (اور اس پر عمل کرتے ہوئے صبر سے کام لے اور اللہ سے ڈرتی رہ) محمد بن سیرین کہتے ہیں: یہ عورت (ماویہ) ابن معمر کے پاس سے نکلی اور ہمارے پاس آئی اور ہمیں یہ حدیث بیان کی۔
Musnad Ahmad, Hadith(9400)
Background
Arabic

Urdu

English