Blog
Books



۔ (۹۴۰۶)۔ عَنِ ابْنِ مَسْعُوْدٍ قَالَ: قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم ((مَا تَعُدُّوْنَ فِیْکُمُ الرَّقُوْبَ؟)) قَالَ: قُلْنَا الَّذِیْ لا وَلَدَ لَہُ، قَالَ: ((لا وَلٰکِنَّ الرَّقُوْبَ الَّذِیْ لَمْ یُقَدِّمْ مِنْ وَلَدِہِ شَیْئًا۔)) (مسند احمد: ۳۶۲۶)
۔ سیدنا عبد اللہ بن مسعود ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: تم اپنے اندر کس کو رَقُوْب (بے اولاد) شمار کرتے ہو؟ ہم نے کہا: جس کی اولاد نہیں ہوتی۔ آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: نہیں، رَقُوْب تو وہ ہوتا ہے، جس نے کوئی نابالغ بچہ آگے نہیں بھیجا ہوتا۔
Musnad Ahmad, Hadith(9406)
Background
Arabic

Urdu

English