۔ (۹۴۱۲)۔ عَنْ اَبِیْ سَعِیْدٍ الْخُدْرِیِّ رضی اللہ عنہ ، قَالَ: قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم : ((مَنْ قَدَّمَ ثَـلَاثَۃً مِّنْ وَلَدِہِ حَجَبُوْہُ مِنَ النَّارِ۔)) (مسند احمد: ۱۱۱۲۲)
۔ سیدنا ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: جس نے تین بچے آگے بھیج دیئے، وہ اس کے لیے جہنم سے رکاوٹ بن جائیں گے۔
Musnad Ahmad, Hadith(9412)